لارنس ڈی گرینڈہوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لارنس ڈی گرینڈہوم
ذاتی معلومات
پیدائش22 نومبر 1956(1956-11-22)
ندولا، ناردرن رہوڈیشیا
وفات13 دسمبر 2017(2017-12-13) (عمر  61 سال)
زمبابوے
تعلقاتکولن ڈی گرینڈ ہوم (بیٹا)
ماخذ: ESPNcricinfo، 18 نومبر 2016ء

لارنس ڈی گرینڈہوم (پیدائش: 22 نومبر 1956ء) | (وفات: 13 دسمبر 2017ء) ایک زمبابوے کرکٹر تھا۔ [1] [2] انھوں نے 1979ء اور 1989ء کے درمیان زمبابوے کے لیے 16 فرسٹ کلاس اور 8 لسٹ اے [3] کھیلے۔ ان کا بیٹا کولن نیوزی لینڈ کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتا ہے۔ [4]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 13 دسمبر 2017ء کو زمبابوے میں 61 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Laurence de Grandhomme"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2016 
  2. "De Grandhomme out of NZ ODI squad due to bereavement"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2017 
  3. "Laurence de Grandhomme"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2016 
  4. "Colin de Grandhomme's family tragedy opens door for Doug Bracewell's Black Caps recall"۔ Stuff۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2017