لارڈ پیتھک لارنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لارڈ پیتھک لارنس

مکمل نام : فریڈرِک ولیم پیتِھک لارنس

پیدائش : 28 دسمبر 1871ء بمقام لندن

وفات : 10 ستمبر 1961ء بمقام ہینڈن، لندن

مسٹر پیتِھک لارنس جون 1929ء سے 24 اگست 1931ء تک برطانوی فنانشل سیکرٹری آف ٹریژری کے عہدہ پر فائز رہے۔ 1946ء کے ہندوستانی انتخابات کے بعد حکومت برطانیہ نے ایک مشن جو تین وزراء پر مشتمل تھا، اُسے ہندوستان بھیجا۔ یہ مشن کابینہ مشن پلان یا کیبنٹ مشن پلان، 1946ء کہلاتا ہے۔ اِس مشن میں مسٹر پیتِھک لارنس بھی شامل تھے۔