لفظ نگار
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہ مقالہ ایک قسم کے مصنع لطیفی برنامہ کے متعلق ہے، آلہ کے بارے میں دیکھئے برقی طبعہ نویس
ایک لفظ نگار (word processor) (جسے رسمی طور پر دستاویز تیارکاری نظام کہاجاتا ہے) دراصل کسی بھی قسم کے طبعی مواد کی پیداکاری (بشمول ترکیب، تدوین، شکلبندی، اور طباعت) کیلئے استعمال کیا جانے والا شمارندی اطلاقیہ ہے۔
اِصطلاح لفظ نگار کی جمع لفظ نگارات کی جاتی ہے۔
نیز دیکھئے [ترمیم]
- تصنیفی نظامات (authoring systems)
- تقابلۂ لفظ نگارات (comparison of word processors)
- لفظ نگارات کی فہرست (list of word processors)
- مشمول انتظامی نظام (content management system)
- طبعہ تخطیط (typography)