لیروئے ڈوجان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیروئے ڈوجان
ذاتی معلومات
پیدائش22 نومبر 1918(1918-11-22)
کنگسٹن، جمیکا
وفات10 جنوری 1967(1967-10-10) (عمر  48 سال)
سینٹ اینڈریو، بارباڈوس
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 نومبر 2020ء

لیروئے ڈوجان (پیدائش: 22 نومبر 1918ء) | (انتقال: 10 جنوری 1967ء) جمیکا کے کرکٹ کھلاڑی تھے ۔ انھوں نے 1946/47ء میں جمیکا کرکٹ ٹیم کے لیے ایک فرسٹ کلاس میچ کھیلا۔ [1] ان کے بیٹے جیف نے ویسٹ انڈیز کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلی۔ [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 10 جنوری 1967ء کو سینٹ اینڈریو، بارباڈوس میں 48 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Leroy Dujon"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2020 
  2. "Leroy Dujon"۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2020