لیک شعراء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لیک شعرا انگریزی کے شاعروں کا ایک گروہ تھا، جو انگلینڈ کے لیک ضلع کے باشندے تھے۔ ان کا زمانہ انیسویں صدی کا نصف اول تھا۔ انھوں نے اپنے وقت کے رائج کسی مکتب فکر اور دبستان ادب کی پیروی نہیں کی۔ ان کو یہ نام ایڈنبرا ریویو نے محض حقارت سے رکھا تھا۔ یہ شعرا رومانوی تحریک کا حصہ تھے۔

لیک شاعر[ترمیم]

ڈوو کاٹیج (ٹاؤن اینڈ، گراسمیر) - ولیم اور ڈوروتھی ورڈز ورتھ کا گھر، 1799-1808؛ تھامس ڈی کوئنسی کا گھر، 1809-1820
رائڈل ماؤنٹ ، ورڈز ورتھ 1813–1850 کا گھر۔ کئی سالوں سے سیکڑوں زائرین اسے دیکھنے کے لیے یہاں آتے تھے۔
گریٹا ہال، کیسوک – سیموئیل ٹیلر کولرج کا گھر، 1800–1804؛ رابرٹ ساؤتھی کا گھر، 1803–1843