مائنڈ یور لینگویج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مائنڈ یور لینگویج
سیریز کی اسکرین
تخلیق کارونس پاول
نمایاں اداکاربیری ایونز
دینو شفیق
زارا نیٹلی
البرٹ موزیس
جارج کیمیلر
جیکی ہارڈنگ
ریکارڈو مونتیز
رابرٹ لی
پک-سین لم
کیوریک مالکین
جمیلہ میسی
فرانسواز پاسکال
اینا برگمان
ٹومی گوڈفری
ائرس سیڈلر
نشرمملکت متحدہ
تعداد سیریز4
اقساط42 (اقساط کی فہرست)
تیاری
عملی پیشکشسٹوارٹ ایلن
البرٹ موزیس
کیمرا ترتیب2.45
دورانیہ25 منٹ
پروڈکشن ادارہلندن ویک اینڈ ٹیلی ویژن
نشریات
چینلآئی ٹی وی
تصویری قسم4:3
30 دسمبر 1977ء (1977ء-12-30) – 15 دسمبر 1979 (1979-12-15)

مائنڈ یور لینگویج (Mind Your Language) ایک برطانوی صورت حال مزاحیہ پروگرام ہے جو 1977ء میں آئی ٹی وی پر پیش کیا گیا۔ یہ لندن ویک اینڈ ٹیلی ویژن نے تیار کیا جس کی ہدایت کاری سٹوارٹ ایلن نے کی۔

بیرونی روابط[ترمیم]