ماجد خلیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کراچی کے عمدہ نعت گو شاعر

پیدائش[ترمیم]

ماجد خلیل 1940ء میں سیتاپور لکھنو (بھارت) میں پیدا ہوئے۔انھیں حکومت پاکستان کی جانب سے قومی سیرت ایوارڈ بھی دیا گیا تھا

نعتیہ مجموعہ[ترمیم]

  • روشنی ہی روشنی

وفات[ترمیم]

26 جنوری 2016ء کو وفات پا گئے ان کی عمر 76 سال تھی ۔ ماجد خلیل نے 3 صاحبزادے اور2 صاحبزادیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔ ماجد خلیل چار پانچ ماہ سے گلے کے سرطان میں مبتلا تھے جبکہ ان کی تدفین قبرستان سخی حسن (کراچی) میں کی گئی