مارٹن اینڈرسن (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارٹن اینڈرسن
ذاتی معلومات
مکمل ناممارٹن کرسٹوفر اینڈرسن
پیدائش (1996-09-06) 6 ستمبر 1996 (عمر 27 برس)
ریڈنگ, برکشائر, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016– تاحالمڈل سیکس (اسکواڈ نمبر. 24)
2016–2018لیڈز/بریڈفورڈ ایم سی سی یو
2018ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس28 مارچ 2017 لیڈز/بریڈ فورڈ ایم سی سی یو  بمقابلہ  کینٹ
پہلا لسٹ اے1 اگست 2021 مڈل سیکس  بمقابلہ  وورسٹر شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 31 12 23
رنز بنائے 1,094 270 185
بیٹنگ اوسط 21.88 67.50 10.27
سنچریاں/ففٹیاں 0/7 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 92 44* 25*
گیندیں کرائیں 3,170 529 251
وکٹیں 66 10 17
بولنگ اوسط 29.77 65.20 25.35
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 4/25 2/48 3/32
کیچ/سٹمپ 15/– 7/– 15/–
ماخذ: کرک انفو، 5 اکتوبر 2022ء

مارٹن کرسٹوفر اینڈرسن (پیدائش: 6 ستمبر 1996ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 28 مارچ 2017ء کو میریلیبون کرکٹ کلب یونیورسٹی فکسچر کے حصے کے طور پر کینٹ کے خلاف لیڈز/بریڈفورڈ ایم سی سی یو کے لیے اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [2] انھوں نے 17 اگست 2018ء کو 2018ء کے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں مڈل سیکس کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [3] مڈل سیکس کے ساتھ اپنے پہلے پیشہ ورانہ معاہدے پر دستخط کرنے سے پہلے، وہ 2015ء میں انگلینڈ کے انڈر 19 ڈویلپمنٹ اسکواڈ میں کھیلے تھے، انھوں نے آسٹریلیا کے خلاف ناقابل شکست 70 رنز بنائے تھے۔ [4] اینڈرسن نے اپنی کرکٹ کا آغاز ریڈنگ کرکٹ کلب میں ایک بچے کے طور پر کیا۔ [5] اس نے 1 اگست 2021ء کو لسٹ اے میں 2021ء کے رائل لندن ایک روزہ کپ میں مڈل سیکس کے لیے کیا۔ [6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Martin Andersson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2017 
  2. "Marylebone Cricket Club University Matches, Kent v Leeds/Bradford MCCU at Canterbury, Mar 28-30, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2017 
  3. "South Group (N), Vitality Blast at Brighton, Aug 17 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2018 
  4. "View Martin Andersson"۔ www.middlesexccc.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2018 
  5. "What a performance! - News - Reading Cricket Club"۔ www.readingcricketclub.com (بزبان انگریزی)۔ 10 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2018 
  6. "Group 2, Worcester, Aug 1 2021, Royal London One-Day Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2021