ماندائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رخشانی ایک اتحاد محض ایک اتحاد ہے اس کا اہم قبیلہ ماندائی] ہے ۔ جو نوشکی کے حکمران کے طور پر بھی پہچانے جاتے ہیں ۔ انکا سردار، سردار خطی خان ماندائی نے بادشاہ ہمایوں کو پناہ دے کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی،