محاضرات الادباء و محاورات الشعراء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابو القاسم حسن بن محمد المعروف علامہ راغب اصفہانی کی کتاب ہے یہ کتاب دس جلدوں میں ہے یہ 1502ءمیں ابراہیم بن زیدان نے بعد از تصحیح قاہرہ سے شائع کی یہ کتاب عجائب و غرائب پر مشتمل ہے اور بہت دلچسپ کتاب ہے۔ خوانشاری نے اسی کتاب کی وجہ سے ان کے اہلسنت وجماعت سے تعلق ہونا ثابت کیا ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مفردات القرآن حصہ اول ،راغب اصفہانی،صفحہ 22اسلامی اکادمی لاہور