محافظہ کویت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
محافظہ کویت
Kuwait Governorate
محافظة الكويت
عراق کا صوبہ

1990–1991
محافظہ کویت
دارالحکومت کویت شہر
جلاوطن پایۂ تخت طائف, سعودی عرب
حکومت فوجی حکومت
گورنر
 - 1990–1991 علي حسن عبد المجيد التكريتي
تاریخ
 - کویت پر عراق کا قبضہ اگست 28 1990
 - کویت کی آزادی فروری 26 1991
Warning: Value specified for "continent" does not comply

محافظہ کویت (Kuwait Governorate) (عربی: محافظة الكويت) کویت پر عراقی حملے کے بعد عراق کا انیسواں صوبہ تھا۔ جو کہ بعد میں مختصر عراقی کٹھ پتلی حکومت جمہوریہ کویت بن گیا۔