محمد (ضد ابہام)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد (570 تا 632ء) آخری پیغیبر کا اسم ہے۔ یہ نام مسلمانوں میں بہ کثرت رکھا جاتا ہے اور آج یہ دنیا کا ایک انتہائی کثیرالاستعمال اسم بن چکا ہے۔ یہ صفحہ تاریخ کی ان شخصیات کے بارے میں ہے جنکے نام میں لفظ محمد آتا ہے۔ اس صفحہ کا بنیادی مقصد ، مطلوبہ صفحہ کی تلاش میں ابہام کو ختم کرنا ہے۔
محمد نام کے مشہور افراد [ترمیم]
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
- امام محمد التقی
- سلطان محمد الخوارزمی
- مولانا جلال الدین محمد رومی
- محمد اول
- محمد دوم
- محمد فاتح