محمول ابلاغیاتی عالمی نظام
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمول ابلاغیاتی عالمی نظام (Global System for Mobile Communications - GSM) ایک معیار ہے جو یورپی بعید ابلاغیاتی معیارات ادارے (ETSI) نے تیار کیا اور دوسری نسل کے ڈیجیٹل سیلولر نیٹ ورک پروٹوکول (2G) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔