مخطط صارفی سطح البین
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مخطط صارفی سطح البین یا [ترسیمی صارفی سطح البین] کو انگریزی میں graphical user interface کہا جاتا ہے۔ اردو میں اسکے لفظی متبادلات یوں ہیں کہ
- graphical = مُخَطّط (مخطط ؛ لکیروں یا خطوط سے بنے ہوۓ (یعنی graph) کو کہا جاتا ہے)
- user = صارفی
- inter-face = سطح البین