مدرسہ عربیہ اسلامیہ جہلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مدرسہ عربیہ اسلامیہ جہلم پنجاب پاکستان میں واقع ہے۔
مدرسہ عربیہ اسلامیہ ایک درس نظامی طرز تعلیم کے مدارس کا سلسلہ ہے، جو تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام کام کر رہا ہے۔
اس کا شمار خطہ جہلم کی چند بڑی دینی درسگاہوں میں ہوتا ہے۔ مدرسہ عربیہ اسلامیہ جہلم اہلسنت وجماعت كی عظيم علمی روحانی درسگاہ ہے جس کی بنیادسرزمين جہلم کی جليل القدر شخصيت، مولانا صوفی محمد اسلم نے رکھی ہے اس کا مکمل نام مدرسہ عربیہ اسلامیہ۔ محلہ چشتیاں، محمد ی چوک۔ جہلم شہر ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]