مرافقہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مرافقہ (انگریزی: company) کاروباری تنظیم کی ایک شکل ہے۔
تسمیات [ترمیم]
مرافقہ دراصل عربی زبان کے لفظ ‘‘مرافقت’’ سے ماخوذ ہے جس کی معانی شریک، ایک ساتھ یا رفیق ہونے کے ہیں.