مرکزی قانونی مشاورتی کونسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مرکزی مشاورتی کونسل سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مرکزی مشاورتی کونسل یا امپیریل لیگیسلیٹیو کونسل جوکہ ہندوستان کی ایک مجلسِ قانون ساز تھی اور سلطنت برطانیہ کے دور میں بنائی گئی تھی۔