معاون طرزیات

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

معاون طرزیات جسکو مساعد طرزیات بھی کہتے ہیں طرزیات کی وہ قسم ہے کہ جسمیں موجودہ عام طراز (ٹیکنیک) کو ترمیم کرکے یا اسمیں مخصوص اضافے کرکہ اسکو اس قابل بنایا جاتا ہے کہ وہ عاجز یا معذور افراد (disabled persons) کے لیۓ قابل استعمال اور ہمساز اور معاون ہوجاۓ۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں