مقدادیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مقدادیہ (عربی میں مقدادية‎ ) عراق کا ایک شہر ہے۔ یہ بغداد سے اسی کلومیٹر اور بعقوبہ سے تیس کلومیٹر دور صوبہ دیالی میں واقع ہے۔