مقداریہ کیمیاء
وکیپیڈیا سے
مقداریہ کیمیاء (quantum chemistry)، نظریاتی کیمیاء کی ایک شاخ جو مقداریہ آلاتیات اور مقداریہ میدانی نظریہ کا اطلاق کرتے ہوئے کیمیائی مسائل کا مطالعہ کرتی ہے.