طبیعی کیمیاء

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

طبیعی کیمیاء یا طبیعیاتی کیمیاء (physical chemistry)، اصل میں کیمیاء کے میدان میں حرحرکیات، مقداریہ کیمیاء، شماریاتی آلاتیات اور حرکیات کے اُصول و تصورات استعمال کرتے ہوئے کیمیائی نظامات میں پاۓ جانے والے کبیربینی ، خردبینی، جوہری، زیر جوہری اور ذراتی مظاہر پر طبیعیات کے اطلاق سے حاصل ہونے والے شعبۂ علم کو کہا جاتا ہے۔




[ترمیم] ذیلی شاخیں