زیرجوہری ذرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ زیر جوہری ذرہ (subatomic particle) ایک ایسا ذرہ ہوتا ہے کہ جو کہ جوہر سے بھی زیریں ہو ، یا یوں کہ لیں کہ جوہر یا ایٹم سے بھی چھوٹا ہو۔ مادے کو اگر چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا جاۓ تو اسکو سالمات میں توڑا جاسکتا ہے اور سالمات کو چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا جاۓ تو انکو جوہروں میں توڑا جاسکتا ہے اور پھر اگر جوہر کو بھی توڑا جاۓ تو اس میں سے ، زیر جوہری ذرات برآمد ہوتے ہیں ۔ مثلا الیکٹران ، پروٹان اور نیوٹرون وغیرہ۔

زیر جوہری ذرات ، بنیادی بھی ہوسکتے ہیں اور مخلوط بھی۔