ممّی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ممّی
مصری ممّی ویٹیکن عجائب خانہ میں

ممّی (انگریزی:Mummy) ایک محفوظ کردہ لاش کو کہتے ہیں۔ ممّی کو کسی طریقے سے حنوط کر کے محفوظ کر دیتا ہے۔ اب تک دریافت شدہ ممّیوں میں سب پرانی 6000 سال قبل کی ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ممّی&oldid=821651’’ مستعادہ منجانب