منشور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایسی دستاویز جس میں بعض حقوق و فرائض اور اقتدار و اختیار کو تسلیم کر لیا گیا ہو چارٹر یا منشور (انگریزی: Charter) کہلاتی ہے۔ یہ دستاویز حکومت کی اعلی اقتدار کی جماعت کسی آئین کے تحت تشکیل پزیر ہونے والی کسی میونسپل کمیٹی، مقامی حکومت، یونیورسٹی یا کسی جماعت کو تفویض کر سکتی ہے۔ یہ اصطلاح عام طور پر ایسے قوانین کا مجموعہ ہوتی ہے جن میں زمانہ وسطی اور دور حاضر کے ابتدائی شاہی دور میں حقوق تفویض کیے گئے ہوں۔

انگلستان کا مشہور سیاسی چارٹر میگنا کارٹا ہے، جس کے تحت تاجروں کو کاروبار کے وسیع اختیارات دیے گئے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]