موت کی چٹان (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جاسوسی دنیا نمبر 41 موت کی چٹان، ایک سنسنی خیز ناول ہے۔ اس ناول کے آخری لمحات میں فریدی و حمید کو حکومت کی طرف سے دیے گئے کرنل اور کیپٹن کے اعزازی عہدے قبول کرنے پڑتے ہیں۔