تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary پر موضوع

UsmanKhan (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

برادر ! اختر دے مبارک شا !

UsmanKhan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بہت شکریہ، ارے واہ آپ نے تو دوسری زبان سیکھ بھی لی

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

@

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب ابھی ابھی جو عبارت آپ نے لکھی ہے اسے پشتو میں لکھیں۔ ابھی اور اسی وقت۔ واضح فرمائیں کہ کیا آپ ویکی کانفرنس میں تشریف لا رہے ہیں؟ پاکستان سے ۳۲ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

UsmanKhan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مبارکباد والی عبارت؟۔ ویکی کانفرنس میں شرکت چند ذاتی مصروفیات کے باعث شاید نہ ہوپائے تاہم حالیہ وقت میں جو آپ نے ایڈٹ تھان والا منصوبہ شروع کیا ہے انشاءاللہ اس منصوبے کے تحت جو مضامین ہیں ان میں ضرور مدد کروں گا۔

119.160.119.131 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تمام اہل پاکستان اور اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اہل ہندوستان کو شامل کرلیں صاحب۔ آپ کیا وکی پیڈیا میں شامل نہیں ہوئے ہیں؟ تعارف تو کرائیے۔

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اہل ہندوستان کو بھی شامل لیں۔

119.160.119.131 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

زبردستی ہونے والی عید مبارک ہو.

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

زبردست ہونے والی عید مبارک ہو۔

محمد افضل (تبادلۂ خیالشراکتیں)

معذرت کہ میں آپکے منصوبے میں مخل ہوا ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/ پنجاب ایڈٹ تھان حد مضامین پر غور فرمائیں کہ آیا تعداد اور مضامین صحیح ہیں یا نہیں

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محبی! آداب۔   منصوبے میں آپ مخل نہیں ، داخل ہوئے ہیں ۔ آپ کا خیر مقدم ہے۔ اورسید احمد سلطان، ۱۹۹۱ پنجاب قتلِ عام اور خالصتان پر مضامین بنانے کا شکریہ۔ اللہ آپ کے قلم میں اور زور دے۔تعداد مضامین کل ۱۰۰ مانگے گئے ہیں۔ امین اکبر صاحب نے  مضمون کے تبادلہ خیال  کے صفحہ میں ان مضامین کی نشاندہی کر دی تھی جو ہمارے ہاںموجودنہیں  ہیں۔جو فہرست سامنے آئی تھی اس میں دونوں طرح کے مضامین تھےاول وہ جو ہمارے پاس ہیں دوم  جو ہمارے پاس نہیں ہیں۔  اولذکر کا عنوان اردو میں تھا جبکہ آخرالذکر عنوان انگریزی میں لکھے ہوئے تھے۔ لھذا  اسےمزید  آسان بنانے  کے لیے میں نے اس فہرست کو  دو حصوں میں باٹ دی ۔ ان فہارس  اردو عنوان اور انگریزی عنوانات لیے ہوئے تھیں۔ عبید ر ضا صاحب اور شعیب صاحب نے  مضمون کے صفحہ کو نہایت ہی اہتمام سے ترتیب دے دیا۔ بس یہ بات ہوئی کہ ترتیب نیچے اوپر ہو گئی۔    ممکن ہے اس کی وجہ وہ فہارس رہی ہوں جو میں نے اس وقت ترتیب دی تھیں۔ کوئی بات نہیں اس پر کام ہو رہا ہےکہ اسے اصل (جو Meta پرموجودہے)  کی ترتیب میں کردوں۔ علاوہ ازیں ایک اور فہرست زیر تشکیل ہے جس میں ہم بیک وقت دیکھ پائیں گے کہ دیگر حصہ لینے والی کمیونٹیوں میں ترتیب دیےجانے والے مضامین کا کیا  حال ہے۔ آپ کے اشارے کی روشنی میں میں دیکھ بھی لوں گا کہ مضامین صحیح ہیں یا نہیں۔ سنجری

"عید مبارک" کا جواب دیں