تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

امیش ترپاٹھی میں میں نے صرف ایک قطعے اور حوالہ جات کے سانچے کا اضافہ کیا ہے۔ تاہم کوٹ مارکس میں کہیں سقم ہے جس کی وجہ عملاً ایک لائن ترچھی / جلی لگ رہی ہے۔ براہ کرم اسے درست فرما دیجیے۔ شکریہ!

Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ، اسے درست کر دیا ہے۔

"امیش ترپاٹھی" کا جواب دیں