تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/Flow Archive 1 پر موضوع

بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم! Obaid Raza بھائی سائنسی اصطلاحات کے اردو متبادل کے سلسلے میں راہنمائی کس سے ملے گی؟

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وعلیکم السلام!

اگر آپ کو کسی سائنسی اصطلاح کا اردو متبال معلوم نہیں تو آپ کسی بھی جگہ پوچد سکتے ہیں۔ کسی منتظم سے، دیوان عام میں، یا متعلقہ صفحے کے تبادلۂ خیال صفحہ پر، دیگر کے لیے آج کل شعیب بھائی کام کر رہے ہیں۔ ایسے بہت ساری اصطلاحات جو لغات یا اداروں نے منظور کی ہیں ان کو ہم جمع کر رہے ہیں اور اردو ویکی پر ان کو الگ الگ موضوع کے مطابق محفوظ کیا جا رہا ہے۔ جیسے معیشت، تجارت و مالیات کی اصطلاحات کی فرہنگ، جغرافیائی و ارضیاتی اصطلاحات کی فرہنگ، فرہنگ اصطلاحات زبان و قواعد، وزمرہ گفتگو میں مستعمل انگریزی الفاظ کے اردو متبادلوں کی فرہنگ آپ ان صفحات کو دیکھ لیں، اسی حساب سے اگلے چند ہفتوں میں بہت سارے موضوعات پر انگریزی الفاظ کے ارد ومتبادل مل جائیں گے، جو خودساختہ نہیں ہوں گے۔

اردو ویکیپیڈیا پر صرف وہی اردو متبادل قبول کیے جاتے ہیں، جو پہلے سے مستعمل ہوں، یا لسانیات پر کام کرنے والے معتبر اداروں یا شخصیات نے پیش کیے ہوں، یا کسی لغت میں مندرج ہوں۔ ہم زیادہ سے زیادہ خاص اردو ویکی سائٹ پر سائٹ سے متعلقہ بعض اصطلاحات خودساختہ بناتے ہیں۔ اس کے علاوہ بالکل نہیں۔

"مدد درکا" کا جواب دیں