تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

طاہر بھائی، میرے خیال میں اردو میں عسکریہ کی بجائے "افواج" مستعمل ہے۔ اگر آپ متفق ہوں تو کیا ان تمام زمروں کو درست عنوان کی جانب منتقل کرنا چاہیے؟

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عسکریہ یہاں پہلے سے مستعمل تھا میں نے شروع نہیں کیا تھا۔ افواج بہتر رہے گا۔

Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بہت شکریہ۔ کیا آپ مضامین کے عنوان منتقل کر دیں گے؟ میں زمرے منتقل کرتا ہوں۔

"عسکریہ" کا جواب دیں