تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

خلاصہ از Yethrosh

گفتگو مکمل

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)
عمومی اعزاز
سبھی ویکیمیڈیا منصوبہ جات پر 50,000 سے زائد ترامیم مکمل کرنے پر تہ دل سے نیک تمنائیں قبول فرمائیں۔ اردو ویکی پیڈیا کے لیے آپ کی خدمات ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں اور ناقابل فراموش ہیں۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:16، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)
Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ حضرات کی دعاؤں اور محبتوں کے سایہ میں طے کیا گیا یہ سفر بھی ناقابل فراموش ہے، بہت شکریہ!

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ویسے شعیب صاحب نے کنجوسی کی ہے :d اگر وہ چاہتے تو 500،000 کر سکتے تھے

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سچ بات تو یہ ہے کہ تعداد ترامیم تو صرف شعیب صاحب کی فعالیت کا محض ایک پیمانہ ہے۔ ورنہ اردو ویکی کی خود کار تصحیح / املا پڑتال، روبہ جات کا کام اور کئی تکنیکی پہلوؤں پر غور و فکر تو انہیں کافی اونچے مقام پر لے جاتے ہیں۔

Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آنجناب کی ذرہ نوازی ہے۔