تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی کر سکتے ہیں۔ یہ شاید کہیں دیکھا تھا اس لیے کر دیا لیکن اب مل نہیں رہا۔ عربی نام کی طرح ہونا مناسب ہے۔

ویسے انتداب سعودی عرب میں ایک عام لفظ ہے۔ جب کوئی ادارہ کسی ملازم کو کسی دوسرے شہر وقتی طور پر بھجتا ہے تو کہا جاتا ہے وہ انتداب پر ہے۔

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تو طاہر بھائی آپ تعہدی والے صفحات اور زمروں کو انتداب کر دیں گے؟

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تکمیل

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ

"انتداب" کا جواب دیں