تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم!

جناب! آپ سے یہ معلوم کرنا تھا کہ میں ویکیپیڈیا میں مامور اداری کیسے بن سکتا ہوں؟ اس کے لیے مجھے کیا کرنے کی ضرورت ہے؟
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس کے لیے آپ کو پہلے منتظم بننا ہوتا ہے جس کے لیے رائے شماری ہوتی ہے۔

بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ جناب!

رائے شماری کے لیے مجھے کیا کرنا پڑے گا؟
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

رائے شماری کسی بھی وقت ہو سکتی ہے۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ منتظم بننے کے اہل ہیں؟

"سوال" کا جواب دیں