تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کئی صارف اپنے نام سے صفحہ بنا لیتے ہیں۔ اگر وہ غیر معروف ہوں تو میں اس صفحہ کو میں ان کے صفحہ صارف پر منتقل کر دیتا ہوں۔ یہ بھی وہی کیس ہے تاہم صفحہ بنے خاصی دیر ہو چکی اس لیے حذف کا سانچہ لگا دیا ہے کچھ وقت بعد صفحہ ھذف کر دیا جائے گا۔

"خود نوشت؟" کا جواب دیں