تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہ کیا ہو رہا ہے؟ کون سی فہرست نامزد کی ہے؟

سانچہ فہرست پاکستان خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی پر ہے لیکن اس میں عنوان فہرست پاکستان خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی کا ہے۔

اسے غلط طور پر بھارت کی ریاستوں اور یونین علاقوں کی فہرست بلحاظ آبادی کے نیچے شامل کر دیا گیا تھا تاہم اس کی درستی کر دی گئی ہے اس کا الگ صفحہ بنا دیا گیا ہے۔

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/فہرست پاکستان خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی اب دیکھ لیں کہ کون سا مضمون نامزد ہے؟ یا دنوں ہیں۔ اگر دونوں ہیں تو دو الگ سے سفحات بنانا ہوں گے۔

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)
کچھ گڈ مڈ ہو گیاہے۔ دونوں فہرستیں امیدوار ہیں۔ آپ جہاں مناسب سمجھیں درستگی کر دیں۔
"فہرست پاکستان خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی" کا جواب دیں