تبادلۂ خیال صارف:Umeedawan پر موضوع

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ کے مضامین میں غیر ضروری انگریزی الفاظ (قوسین والوں کوچھوڑ کر) نظر آ رہے ہیں، حوالہ جات کا سانچہ اور سرخی موجود نہیں، محفوظ کرنے کے بعد ان کو درست نہیں کیا جا رہا۔ ان سب باتوں کا خیال رکھیں۔~~~~

Umeedawan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی، حوالات کے سانچے لگادیے گئے ہیں۔انگریزی کے الفاظ بھی تبدیل کئے ہیں۔

شکریہ

"مضامین کی درستی" کا جواب دیں