مولانا محمد اسلم شيخوپوري

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مولانا محمد اسلم شيخوپوري
معلومات شخصیت
وفات سنہ 2012ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سیاسی قتل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ نصرت العلوم گوجرانوالہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ محمد سرفراز خان صفدر ،  عبد الحمید خان سواتی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولانا محمد اسلم شيخوپوري ایک پاکستانی اسلامی اسکالر تھے۔

پیدائش[ترمیم]

شیخوپورہ میں پیدا ہوئے،

تعلیم[ترمیم]

مولانا محمد اسلم شیخوپوری نے درس نظامی کی تکمیل جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ میں کی اور وہیں دورۂ حدیث کر کے فراغت حاصل کی۔ بعد میں وہ کراچی تشریف لے گئے اور غالباً جامعہ بنوری ٹاؤن کے دورۂ حدیث میں بھی شریک ہوئے

تصانیف[ترمیم]

[1]* جواہرات شیخوپوری شہید

  • ندائے منبر و محراب
  • خطبات شیخوپوری
  • بڑوں کا بچپن
  • خلاصۃ القرآن
  • درس قرآن و حدیث
  • خزینہ

وفات[ترمیم]

13 مئی 2012ء کو وفات پاگئے

  1. ان کی بعض تصانیف اس لنک پر دستیاب هیں. http://www.elmedeen.com/author-274-حضرت-مولانا-محمد-اسلم-شیخوپوری-صاحب آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ elmedeen.com (Error: unknown archive URL)