مولرکمیت

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

علم کیمیاء میں مولر کمیت سے مراد کسی بھی کیمیائی عنصر یا کسی مرکب کے ایک مول کی کمیت کی لی جاتی ہے۔ یہ کسی بھی خالص عنصر یا مرکب کی ایک طبعی خصوصیت ہے۔ اگرچہ کمیت کی بین الاقوامی معیاری اکائی کلوگرام ہے، تاہم عملی اور تاریخی وجوہات کی بناء پر مولر کمیت کو قریباً ہمیشہ ہی گرام فی مول (گ/مول) میں ظاہر کیا جاتا ہے، خصوصاً علم کیمیا میں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں