مکررباری
وکیپیڈیا سے
| ایسے برقیچوں (batteries) کی ایک تصویر کہ جن کو دوبارہ بارگر (charger) میں لگا کر باردار (charged) کیا جاسکتا ہے۔ |
|||
|
|
|||
|
|||
مکررباری ایک ایسی شۓ (برقیچہ وغیرہ) کو کہا جاتا ہے کہ جس میں برقی بار (electrical charge) (جسے صرف بار (charge) بھی کہ دیا جاتا ہے) کو ایک بار ختم ہوجانے پر دوبارہ بھرا جاسکتا ہو اسی دوبارہ تکرار کی وجہ سے اسکو مکرر کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسکو rechargeable کہتے ہیں۔ سامنے خانۂ شکل میں ایسے برقیچوں (batteries) کی ایک تصویر ہے کہ جن کو دوبارہ بارگر (charger) میں لگا کر باردار (charged) کیا جاسکتا ہے۔ ایسے برقیچوں کو آج کل بچوں کے کھلونوں سے لیکر مخلوط برقی ناقل (hybrid electric vehicle) تک تقریباًًً تمام اقسام کے برقی آلات میں استعمال کیا جاتا ہے۔
