میتھیو کراس (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میٹی کراس
ذاتی معلومات
مکمل ناممیتھیو ہنری کراس
پیدائش (1992-10-15) 15 اکتوبر 1992 (عمر 31 برس)
ابرڈین، سکاٹ لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 55)23 جنوری 2014  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ایک روزہ17 اگست 2022  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
پہلا ٹی20 (کیپ 34)4 جولائی 2013  بمقابلہ  کینیا
آخری ٹی2021 اکتوبر 2022  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013–2014ناٹنگھم شائر
2013لافبورو ایم سی سی یونیورسٹی
2016اسسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 75 61 9 102
رنز بنائے 1,669 993 161 2,216
بیٹنگ اوسط 24.18 22.56 14.63 24.35
100s/50s 2/9 0/5 0/0 2/12
ٹاپ اسکور 114 66* 30 114
کیچ/سٹمپ 104/7 35/15 21/0 130/14
ماخذ: Cricinfo، 26 اکتوبر 2022ء

میتھیو ہنری کراس (پیدائش: 15 اکتوبر 1992ء) ایک اسکاٹ لینڈ کرکٹ کھلاڑی ہے جو سکاٹ لینڈ کے لیے کھیلتا ہے اور دائیں ہاتھ کا وکٹ کیپر بلے باز ہے۔ [1] کراس نے 23 جنوری 2014ء کو کینیڈا کے خلاف سکاٹ لینڈ کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [2] ستمبر 2019ء میں انھیں متحدہ عرب امارات میں 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے سکاٹ لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3] ستمبر 2021ء میں کراس کو 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے سکاٹ لینڈ کے عارضی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player Profile: Matty Cross"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2014 
  2. "Full Scorecard of Scotland vs Canada 18th Match, Group A 2013/14 - Score Report"۔ ESPNcricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2021 
  3. "Squads announced for T20I Tri-Series in Ireland and ICC Men's T20 World Cup Qualifier"۔ Cricket Scotland۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2019 
  4. "Captain Coetzer leads Scotland squad to ICC Men's T20 World Cup"۔ Cricket Scotland۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2021