میرین ایل ہیمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میرین ایل ہیمر
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 26 جولائی , 1993,فرانس [1]
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.jumellelhimer.com

مرین ایل ہمر (پیدائش:26 جولائی، 1993) (انگریزی:Marine El Himer) فرانسیسی ٹی وی اسٹار اور ماڈل میرین ایل ہیمر نے اسلام قبول کر لیا۔ میرین ایل ہیمر نے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرنے کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انھوں نے چند ماہ پہلے اسلام قبول کر لیا تھا۔

انھوں نے کہا میں نے ایک ایسے راستے کا انتخاب کیا ہے جس پر مجھے تنہا ہی سفر کرنا ہے، کوئی دوست، خاندان اور ساتھی نہیں رہا اب میں ہوں اور میرا اللہ ہے۔ میرین ایل ہیمر نے اپنے اسلام قبول کرنے والے دن کو زندگی کا سب سے خوشگوار دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام قبول کرنا میری روح، عقل اور دل کا انتخاب تھا۔ہیمر نے عمرہ بھی ادا کیا ہے اور خانہ کعبہ کے قریب حجاب میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔[2]

فرانسیسی میڈیا کے مطابق ہیمر کی پرورش ان کے سوتیلے والد نے کی ہے اور کافی عرسے سے وہ اپنے حقیقی والد کی تلاش میں تھیں اسی دوران اسلام سے آشنا ہو کر انھوں نے اسلام قبول کیا۔ [3]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Editor of Arotimes (20 मार्च 2022)۔ "Marine El Himer Biography, Age, Height, Boyfriend, Education, Facts, Family, Net Worth"۔ Arotimes۔ 07 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2022 
  2. Anadolu Agency (6 नवम्बर 2022)۔ "'A choice of soul': French model Marine El Himer converts to Islam"۔ Daily Sabah 
  3. فرانسیسی ماڈل ماڈل میرین ایل ہیمر نے اسلام قبول کر لیا، عمرہ ادائیگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل https://www.thepakistanurdu.com/07/11/2022/18574/%D9%85%D8%B2%DB%8C%D8%AF/%D8%B4%D9%88%D8%A8%D8%B2/ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thepakistanurdu.com (Error: unknown archive URL)