میلس سیکمن
میلس سیکمن | |
---|---|
بنڈسٹیگ کی ممبر | |
آغاز منصب 26 اکتوبر 2021 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 ستمبر 1993ء (31 سال) مانہایم |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
میلس سیکمن اتحاد 90/سبز پارٹی کی ایک جرمن سیاست دان ہیں [1] جو 2021 کے جرمن وفاقی انتخابات کے بعد سے بنڈسٹیگ کے رکن ہیں۔[1][2] وہ ترک نژاد ہیں
سیاسی کیریئر[ترمیم]
پارلیمنٹ میں، سیگمنٹ اقتصادی امور کی کمیٹی میں کام کرتی ہین۔ اپنی کمیٹی کی ذمہ داریوں کے علاوہ، وہ 2022 سے فرانکو-جرمن پارلیمانی اسمبلی کے جرمن وفد کی رکن بھی رہی ہیں۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "Melis Sekmen"۔ Alliance 90/The Greens Bundestag (بزبان جرمنی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2022
- ↑ "18 lawmakers of Turkish descent win seat in Germany's Bundestag"۔ Hürriyet Daily News۔ 28 September 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2022
- ↑ Franco-German Parliamentary Assembly Bundestag.