ناردن لائٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ناردن لائٹس

برطانوی مصنف فلپ پل مین کا شہرہ آفاق ناول ۔ جو کہ بچوں کے لیے لکھا گیا ہے۔یہ ناول پہلی مرتبہ 1995 میں شائع ہوا۔ناردرن لائٹس میں ایک نوجوان لڑکی لائرا کی کہانی بیان کی گئی ہے جو اپنے دوست کو بچانے کی خاطر شمال کے دور دراز علاقوں کا سفر کرتی ہے۔ اس سفر کے دوران اس کا پالا متوازی کائناتوں میں شکل بدلتی مخلوقات، جادوگرنیوں اور دیگر چیزوں سے پڑتا ہے۔

2007ء میں کتاب ’ناردرن لائٹس‘ کو گزشتہ ستّر برس میں بچوں کے لیے لکھی جانے والی بہترین کتاب قرار دیا گیا ۔