نارکولیپسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تغفيق یا نارکولیپسی ایک اعصابی(نہ کہ نفسیاتی) بیماری ہے، اسکے اعلامات درج ذیل ہیں:

نیند کی زیادتی: عام طور پر ہر دو گھنٹےبعد، اس مرض میں بتلا افراد اس کی مزاحمت نہیں کر سکتے ہیں اور نہ ہی وہ اس میں تاخير کرسکتے ہیں.

کیٹاپلیکسی: اعضلات کی کارکردگی میں تیزی سے کمی واقع ہونا۔

ہپنا گوجیا: نینداور بیخوابی کے درمیان عبوری حالت (یعنی نیند کی شروعات)۔

حوالہ جات[ترمیم]

ویکی‌پدیای انگلیسی