ناقل

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search

ناقل (vehicle) کا لفظ ایک ایسی شۓ کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے جو کہ کسی بھی قسم کے تنقل (transport) کے لیۓ استعمال کی جاتی ہو، عام طور پر اسکے لیۓ اردو میں گاڑی کا لفظ ادا کیا جاتا ہے، اسکے باوجود سائنسی مضامین میں گاڑی کے بجاۓ ناقل ہی استعمال میں آتا ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ اسکے زریعے سے دیگر مرکب یا امیختہ الفاظ بنانے ممکن ہو جاتے ہیں جو کہ گاڑی سے نہیں بناۓ جاسکتے۔ ناقل کی جمع ناقلات کی جاتی ہے۔ ناقل کے لفظ کی لفظ ناقلہ (locomotive) سے تفریق اھم ہے ناقلہ کی جمع ناقلیات کی جاتی ہے۔