نجمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
گل گندم / قنطریون
قنطریون امریکی  Centaurea americana
قنطریون امریکی
Centaurea americana


قـواعـد اسـم بنـدی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
نباتات
شعبہ:
division
میگنولتات
‏Magnolio-phyta
جماعت:
class
میگنولیتی
Magnoliopsida
طبقہ:
order
نجمیطب
Asterales
خاندان:
family
نجمان
Astreaceae
Martynov, 1820
تنوع
قریباً 1500 اجناس اور 23000 انواع
ذیلی خاندان

فہرست ، بشرط دستیابی الفاظ

نجمان (Asteraceae) ، دو دالہ پودوں سے تعلق رکھنے والا پودوں کا ایک خاندان ہے۔ اسکا نام ، نجمان دو الفاظ کا مرکب ہے ، 1- نجم یعنی ستارہ اور 2- خاندان سے سابقہ آن ، اور اسکی وجہ یہ ہے کہ ان پودوں کے پھول ستارہ نما ہوتے ہیں۔ انگریزی میں بھی اسکا نام اسی طرح دو الفاظ کا مرکب ہے 1- aster یعنی نجم اور 2-aceae خاندان کے ليے سابقہ۔