نسیم علی شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نسیم علی شاہ
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن سولہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2024 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نسیم علی شاہ ایک پاکستانی سیاست دان اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن اور اسلامی نظریاتی کونسل کے موجودہ رکن ہیں۔ [1] [2]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

نسیم شاہ نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-39 (بنوں) انتخابات میں 147، 087 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sardar Sikander Shaheen (2021-04-17)۔ "President appoints 12-member CII"۔ Brecorder (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2024 
  2. "Council of Islamic Ideology" (PDF)۔ cii.gov.pk 
  3. "National Assembly Election Results 2024 - Comprehensive Coverage by Dunya News"۔ elections.dunyanews.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024