نصب الدماغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نصب الدماغ ایسی طرزیاتی اختراعات کو کہا جاتا ہے کہ جن کو براہ راست ایک زندہ جسم یا جاندار کے دماغ (brain) میں کسی علاج (اور یا پھر کسی تجربے) کیلیۓ نصب (implant) کیا جاسکتا ہو یا یوں کہـ لیں کہ دماغ میں لگایا جاسکتا ہو۔ اس قسم کی اختراعات کو انگریزی میں brain implants یا برین امپلانٹ کہا جاتا ہے، بعض اوقات انکے لیۓ نصبِ عصبی (نیورل امپلانٹ) کی اصطلاح بھی استعمال میں آتی ہے۔