نظام اسم ساحہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

نظام اسم میدان یا domain name system جسکے اوائل کلمات DNS اختیار کیے جاتے ہیں، دراصل انٹرنیٹ (شبکہ) یا کسی اور نیٹ ورک (شراکہ) پر موجود ایک ایسا سرور (معیل) ہوتا ہے جو کہ مختلف اقسام کی معلومات کو اسم ساحہ (domain names) کے ساتھ ذخیرہ اور انکو آپس میں مربوط کرنے کا کام کرتا ہے یعنی اہم ترین بات یہ کہ یہ اسم میدان (شمارندی اسم میزبان / hostname) کو دستورشبکی پتوں (IP addresses) میں ترجمہ کرتا ہے یا یوں کہ لیں کہ اسم ساحہ (domain name) کو شناخت کرتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں