نظریۂ محافظت تشویق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نظریۂ محافظت تشویق (protection motivation theory) علم نفسیات سے متعلق ایک ایسا نظریہ ہے جس میں (کسی) شخصیت کے اپنی ذات (یا اس کے متعلقات) کے تحفظ کی نفسیاتی تشریح بیان کرنے کی کوشش کی جاتی ہے؛ یہ نظریہ استحلاف خوف (fear appeals) کی وضاحت کے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ نظریۂ محافظت ترغیب کی رو سے کوئی شخص اپنے تحفظ کی خاطر چار اقسام کے عوامل کو بنیاد بنا سکتا ہے:

  • کسی پرخطر حادثے کی شدت کی آگاہیت
  • (اس حادثے کے ) وقوع پزیر ہونے کے احتمال سے آگاہیت یا اس (سے خود) کی قابلیت انجراح (vulnerability)
  • انسدادی رویے کی سودمندی
  • خود سودمندی (self efficacy)