نورآریانا نطسیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نور آریانا نطسیہ
ذاتی معلومات
مکمل نامنور آریانا نطسیہ
پیدائش (2002-03-28) 28 مارچ 2002 (عمر 22 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیسلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 28)18 جنوری 2022  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی2014 مئی 2023  بمقابلہ  میانمار
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 16 مئی 2023ء

نور آریانا نطسیہ (پیدائش 28 مارچ 2002ء) ایک ملائیشین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] جنوری 2022ء میں اس نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [2] اکتوبر 2022ء میں اس نے خواتین کے ایشیا کپ میں ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیموں کے خلاف چند ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کھیلے۔ [3]

اپریل 2022ء میں وہ ساؤتھ ایسٹ ایشین گیمز کے لیے منتخب ہوئیں۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nur Arianna Natsya"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2023 
  2. "Nur Arianna Natsya"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2023 
  3. "Malaysia Women squad"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2023 
  4. "Malaysia slated to send 677 athletes to 2023 Cambodia SEA Games"۔ Olympics.com۔ 29 April 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2023